عاصم اظہر کی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کو بڑی خبر سنا دی، جس سپرائیز کے لیے ان کے مداح بےقرار تھے بلآخر وہ سامنے آہی گیا۔ عاصم اظہر نے اپنا ڈیبیو البم جاری کردیا۔۔